"میریلیبون کرکٹ کلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:27، 12 جولائی 2017ء

میریلیبون کرکٹ کلب، جو کہ عموماً ایم۔سی۔سی (MCC) کے نام سے جانا جاتا ہے، کا قیام سن 1787ء میں عمل میں آیا۔ سن 1814ء سے لارڈز کرکٹ میدان ایم۔سی۔سی کا مرکز ہے اور کلب اس میدان کا مالک بھی ہے۔

فائل:MCC logo.svg
ایم۔سی۔سی کا شارہ

قیامِ عمل سے لے کر آج تک یہ کلب اپنے دستے بناتا رہا ہے جو کہ ایڈہاک ہوتے ہیں اور کسی رسمی مقابلوں میں شرکت نہیں کرتے۔

سن 1788ء میں ایم۔سی۔سی نے کرکٹ کے قوانین کی ملکیت اور اِستقرار کا بیڑا اپنے سر اُٹھایا۔ اُسی سال کلب نے قوانین کا ترمیم شدہ نسخہ شائع کیا۔ اگرچہ اِن قوانین میں ترامیم کا تعین بین الاقوامی کرکٹ کونسل کرتی ہے، اس کے حقوق اب بھی ایم۔سی۔سی کے پاس محفوظ ہیں۔