"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م
|border = کیتھولک
|font_color = black
|bishopric = [[روم کا بشپاسقف تعلقہ]]
|coatofarms = Coat of arms Holy See.svg
|image = Pope Francis in March 2013 (cropped).jpg
|episcopal conference = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Episcopal Conference of Italy|اطالیہ]]
|province = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Ecclesiastical Province of Rome|صوبہ کلیسائی روم]]
|diocese = [[روم کا بشپاسقف تعلقہ]]
|cathedral = [[آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران]]
|first_bishop =سینٹ [[پطرس]]، بمطابق کیتھولک روایات
'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[یسوع مسیح]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
 
== مزید پڑھیںپڑھیے ==
 
* [[پاپائے روم کی فہرست|پاپاۓ روم کی فہرست]]