"سید شجاعت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
|Maddhab = [[حنفی]]
|school_tradition = [[اہل سنت|سنی]]
| مکتبہ فکر = [[اہل سنت|اہلسنت والجماعت]] ([[بریلوی مسلک|بریلوی]] - [[حنفی]])
| شعبہ عمل = [[قرآن]]، [[حدیث]]، [[فقہ]]، [[تصوف]]، [[تاریخ]]، فتاویٰ نویسی
| موثر شخصیات = [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]]{{رح}} ، [[احمد رضا خان]]، [[محمد اقبال]]، [[احمد سعید کاظمی]]
| متاثر شخصیات =
| افکار و نظریات = وحدت امت
| تصانیف =
| مادر علمی = [[جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم]]
| علاقہ = [[ملتان]]
| مذہب = [[اسلام]]
| شہریت = [[پاکستان|پاکستانی]]
سطر 27:
}}
 
{{ بریلوی تحریک }}
جسٹس ڈاکٹر مفتی سید شجاعت علی قادری([[جنوری]] [[1941ء]] تا [[27 جنوری]] [[1993ء]]) اسلامی نظریاتی پاکستان کونسل کے ایک رکن، اسلام علوم اور جدید سائنسز سے آراستہ ایک معروف عالم تھے۔ انہیں روایتی اور جدید عربی زبان میں گہری اور مستند مہارت حاصل تھی۔ انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کرنے کے علاوہ خود کو ایک بڑی تعداد میں تصنیف و تالیف اور اشاعت میں مصروف رکھا۔ انہوں نے اسلامی فقہ (شرعی قانونی تفسیر) ، معاشیات اور وراثت پر ایک بڑی تعداد میں کتابیں تحریر کیں اور اس کے علاوہ کچھ قابل ذکر کتابوں کا عربی سے اردو میں ترجمہ بھی کیا۔
 
== پیدائش اور خاندان ==
 
سید شجاعت علی قادری جنوری 1941 کو [[اتر پردیش]] ، [[بھارت]] میں پیدا ہوئے۔ وہ [[جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم]] ، [[ملتان]] ، [[پنجاب]]([[پاکستان]]) میں افتاء (اسلامی فقہ ) کے دفتر میں کام کرنے والے سید مسعود علی قادری کے بیٹے تھے۔ شجاعت علی اپنے والد کے دوسرے بڑے بیٹے تھے۔
 
== تعلیم ==
 
انہوں نے مدرسہ عربیہ حافظیہ سعدیہ ضلع دادو ، علی گڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے [[غلام جیلانی میرٹھی]] اور حافظ [[شاہ احمد نورانی]] صدیقی کے استاد کے بھائی حافظ غلام ربانی ، سے ناظرہ قرآن کریم سیکھا۔ اس کے بعد انہوں نے 10 سال کی عمر میں ملتان پاکستان کی طرف 1951 ء میں اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کی اور مدرسہ انوار العلوم میں تعلیم کا آغاز کیا۔ بالآخر اس ادارے سے انہوں نے [[درس نظامی]] مکمل کے کورسز مکمل کیے۔ انہوں نے [[پیر کفایت علی شاہ]] سے تصوف کے قادری طریقہ میں اجازت بھی حاصل کی۔ انہیں مندرجہ ذیل قابل ذکر علماء کرام سے سیکھنے کا موقع ملا۔
سطر 49:
پی ایچ ڈی ، کراچی یونیورسٹی ، 1984
 
==بیرونی حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
 
٭ [http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2236&book=musalman-ki-taareef-aur-murtad-ki-saza مفتی سید شجاعت علی قادری رحمۃ اللہ علیہ کی اردو میں لکھی گئی کتاب] بنام "مسلمان کی تعریف اور مرتد کی سزا" - See more at: http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2236&book=musalman-ki-taareef-aur-murtad-ki-saza#sthash.QraaH8bL.fO41l0ew.dpuf
{{حنفی علما}}
 
٭
 
٭
 
٭
 
[[زمرہ:پاکستان کے سنی علما]]