"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''شیخ تاج الدین عبد الرزاق''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 18 ذیقعد 528 ہجری میں بروز اتوار کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ کا اسم گرامی عبدالرزاق کنیت ابوالفراح اور عبدالرحمن ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا لقب تاج الدین ہے۔ آپ غوث پاک کے پانچویں صاحبزادے ہیں۔ آپ کی تعلیم و تربیت غوث پاک سید عبدالقادر جیلانی نے کی۔ انہی سے آپ کو بیعت و خلافت کا شرف بھی حاصل تھا۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-syed-abu-bakr-tajuddin-abdul-razzaq-bin-ghous-e-azam مختصر تذکرہ]</ref>
 
== ولادت ==
92,397

ترامیم