"پلندری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55:
===جونجال ہل===
پلندری سے تقریبا۱۸ کلومیٹر کے فاصلے پر تراڈکھل روڈ پر ایک خوب صورت مقام ہے ۱۹۴۷ء میں یہاں کچھ عرصہ کے لیے آزاد حکومت کے دفاتر بھی کام کرتے رہے۔ یخ بستہ چشموں اور بیاڈ کے درختوں کے درمیان یہ ایک خوب صورت مقام ہے۔ اس کا زکر قدرت اللہ شہاب نے شہاب نا مے میں بھی کیاہے۔
===دھردرچھدھاردھر چھ (ٹاور)===
پلندری سے تقریبا 7 کلومیٹر دور سب سے خوبصورت جگہ ہے آپ راولپنڈی، کوٹلی اور پلندری کے شہروں کے قریب واقع ہے
 
===تاریخی مندر ===
اسلام پورہ- پلندری سے 6 کلومیٹر دور ایک بہت خوبصورت گاؤں ہے اس گاؤں میں مندر ہے جس میں کئی صدیوں پہلے ہندوؤں کی تعمیر کی گئی تھی-