"پلندری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42:
پلندری سے ایک سڑک براستہ چھے چھن آزاد پتن جاتی ہے، اس کی ایک شاخ براستہ ہولاڑ راولپنڈی جاتی ہے پلندری سے چھے چھن کا فاصلہ تیرہ کلو میٹر، چھے چھن سے آزاد پتن پندرہ کلو میٹر ہے چھے چھن(خان آباد) سے ہولاڑ بارہ کلو میٹر ہے۔
===پلندری آزاد پتن کلیاری روڈ===
آزاد پتن سے براستہ پتن شیر خان، کلیاری، ڈھلکوٹ مظفر آباد نئی سڑک تعمیر کی گئی ہے۔ اس کے ذریعے پلندری سے مظفر آباد سفر آسان ہوگیا اس راستے سے پلندری سے مظفر پبادآباد 130کلو میٹر ہے۔
 
===پلندری ٹنگی گلہ روڈ===
پلندری سے براستہ بیتراں ٹنگی گلہ سڑک تعمیر کی گئی ہے پلندری ٹنگی گلہ تک فاصلہ 22کلو میٹر ہے۔