"حسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 57:
 
==حسد کو زائل کرنے کا علاج==
پہلے مرحلے میں آپ حسد کی نوعیت اور اس کا سبب معلوم کرلیں پھر اس سبب کے مطابق اس کاتجویز کردہ علاج آزمائیں۔اسکے ساتھ ہی ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
 
۱۔ جن نعمتوں پر حسد ہے ان پر اللہ سے دعا کریں کہ وہ آپ کو بھی مل جائیں اگر وہ اسبا ب و علل کے قانون کے تحت ممکن ہیں یعنی ناممکن چیزوں کی خواہش سے ذہن مزید پراگندگی کا شکار ہو سکتا ہے۔
 
۲۔وہ مادی چیزیں جو آپ کو حسد پر مجبور کرتی ہیں انہیں عارضی اور کمتر سمجھتے ہوئے جنت کی نعمتوں کو یاد کریں۔
 
۳۔ نفس کو جبراََ غیر کی نعمتوں کی جانب التفات سے روکیں اور ان وسوسوں پر خاص نظر رکھیں۔
 
۴۔محسود(جس سے حسد کیا جائے) کے لئے دعا کریں کہ اللہ اس کو ان تما م امور میں مزید کامیابیاں دے جن پر آپ کو حسد ہے۔
 
۵۔محسود (جس سے  آپ کو حسد ہے)سے محبت کا اظہار کیجئے اور اس سے مل کر دل سے خوشی کا اظہار کریں۔
 
۶۔ ممکن ہو تو محسود (جس سے  آپ کو حسد ہے)کے لئے کچھ تحفے تحائف کا بندوبست بھی کریں۔
 
۷۔اگرپھر بھی افاقہ نہ ہو تو ہو تو محسود(جس سے  آپ کو حسد ہے)سے مل کر اپنی کیفیت کا کھل کر اظہار کردیں اور اس سے اپنے حق میں دعا کے لئے کہیں۔لیکن اس با ت کا بھی خیال رکھیں کہ کہیں  بات بگڑ نہ جائے۔ <ref>http://www.mubashirnazir.org/PD/Urdu/PU02-0081-Hasad.htm</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حسد»