"گاما پہلوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
 
== گاما بمقابلہ گورے ==
[[1910ء]] تک سوائے رحیم بخش کے وہ ہندوستان کے تمام نامی گرامی پہلوانوں کو شکست دے چکے تھے، بعد ازاں مغربی پہلوانوں کا مقابلہ کرنے وہ اپنے بھائی کے ساتھ بحری جہاز میں [[انگلستان]] پہنچے، ان کا پہلا مقابلہ امریکی پہلوان [[بنجامین رولر]] عرف “ڈوک” سے ہوا جسے پہلی بار ایک منٹ 20 سیکنڈ اور دوسری بار 9 منٹ 10 سیکنڈ میں زیر کیا، دوسرا مقابلہ [[اسٹینی سیلس زبسکو]] سے [[ 17 ستمبر]]، [[ 1910ء]] کو ہوا، جسے شکست دے کر 250 پاؤنڈ کی انعامی رقم اور “[[جون بُل بیلٹ]]” جیت لی جس کے بعد انہیں “رستمِ زماں” یا ورلڈ چیمپئن کا خطاب دیا گیا، انگلستان کے دورے میں انہوں نے یورپی چیمپئن [[سوئٹزرلینڈ ]] کے [[جویان لیم]]، عالمی چیمپئن [[سوئیڈن]] کے [[جیس پیٹرسن]] اور [[ فرانس]] کے [[مورس ڈیریاز]] کو بھی شکست دی۔
 
== قیامِ پاکستان ==