"لوئی چہاردہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ویکائی
سطر 3:
| succession = [[فرانس]] اور [[نوارے]] کا [[بادشاہ]]
| image = Louis XIV of France.jpg|200px
| caption = [[تصویر|تصویرِ]] لوئی چودھواں (۱۶۳۸–۱۷۱۵1638–1715) ، از [[ہیاسنتے ریگاڈ]] (۱۷۰۱1701)
| reign = 14 مئی1643 – 1 ستمبر 1715
| coronation = 7 جون1654
سطر 10:
| predecessor = لوئی تیرہواں
| successor = لوئی پندرہواں
| regent = آنےِ [[آسٹریا]] (۱۶۵۱ء1651ء تک)
| spouse = [[ہسپانیہ]] کی مریا تریسا <br />[[Françoise d'Aubigné,Aubigné، marquise de Maintenon|Françoise d'Aubigné]]
| house = ہاؤس آف بوربون (House of Bourbon)
| father = لوئی تیرھواں فرانس
سطر 24:
}}
 
لوئی چودھواں [[فرانس]] اور [[نوارے]] کا بادشاہ تھا ۔ ۱۴14 مئی ؁ ۱۶۴۳ء1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا ۔ اس کی مدّتِ بادشاہت ۷۲72 سال ، ۳3 ماہ ، ۱۸18 دِن تک رہی ۔ وہ '''بادشاہِ آفتاب''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ دراصل وہ اپنے [[وزیر اعظم|وزیرِ اعظم]] جول مزارین کی موت کے بعد ۱۶۶۱ء1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔
لوئی کے عہدِ حکومت میں [[فرانس]] [[یورپ]] کا طاقت ور ملک رہا ۔ اس کے عہد میں فرانس- ڈچ جنگ ، اوگس برگ لیگ جنگ ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا ۔ لوئی نے [[سیاست]] ، جنگی کارنامہ اور [[تہذیب]] وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کئے ۔