"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(ٹیگ: القاب)
'''شاہ فضل الرحمٰن صدیقی گنج مراد آبادی'''اہلسنت کے بڑے بزرگ اور آزادی ہند کے بڑے مجاہد ہیں۔
== ولادت ==
شاہ فضل رحمٰن صدیقی گنج مراد آبادی یکم رمضان المبارک بوقت صبح صادق [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[اناﺅںملانواں]] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ تھا جو شاہ عبدالرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل رحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>
 
== حسب و نسب ==
آپ سلسلہ قادریہ نقشبندیہ مجددیہ کے شہر آفاق بزرگ شاہ محمد آفاق دہلوی کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ سلوک کی تعلیم حاصل کی اور بیعت خلافت سے سرفراز ہوئے۔ آپ کے مرشد نے آپ کو علامہ ابن جزری کی کتاب حصن حصین پڑھائی اور اس کے پڑھنے اور پڑھانے کی اجازت عطا فرمائی۔ شاہ آفاق دہلوی آپ سے بے پناہ محبت فرماتے تھے اوروفات سے پہلےآپ کے مرشد نے آپ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائی۔ مرشد کی نظر عنایت دیکھ کر بعض مریدوں نے عرض کیا کہ وہ پہلے سے مرید ہیں لیکن ان پر اتنی نظر عنایت کیوں نہیں جتنی کہ مولوی فضل رحمان پر ہے۔ شاہ آفاق نے جواب دیا”تم کو میں چاہتا ہوں کہ کچھ ہوجاﺅ اور ان کو حق تعالیٰ چاہتا ہے لہٰذا میں بھی اسی کو چاہتا ہوں جس کو حق تعالیٰ چاہتا ہے“ <ref>تذکرہ اولیائے پاک و ہند صفحہ 390</ref>
== وفات ==
آپ نے 105 سال طویل عمر پائی 23ربیع الاول [[1313ھ]] کو وفات ہوئی، گنج مراد آباد ([[ہندوستان]]) میں مزار مرجع الخلائق ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}