"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شاہ فضل الرحمٰن صدیقی گنج مراد آبادی'''اہلسنت کے بڑے بزرگ اور آزادی ہند کے بڑے مجاہد ہیں۔
== ولادت ==
شاہ فضل رحمٰن صدیقی گنج مراد آبادی یکم رمضان المبارک بوقت صبح صادق [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[ملانواں]] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ بن شیخ فیض اور والدہ بی بی بصیرت تھا جو شاہ عبدالرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل رحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>
 
== حسب و نسب ==