"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Rs100bkQuaid-e-Azam_Residency.jpg.JPG|thumb|400px280px|قائد اعظمقائداعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پرعمارت]]
 
[[کوئٹہ]] سے 122کلو میٹر کے فاصلے پر واقع وادی [[زیارت]] کے خوبصورت اور پر فضاء مقام پر واقع ہے ۔ لکڑی سے تعمیر کی گئی یہ خوبصورت رہائش گاہ اپنے بنانے والے کے اعلیٰ فن کی عکاس ہے۔ عمارت کے بیرونی چاروں اطراف میں لکڑی کے ستون ہیں اور عمارت کے اندرونی حصے میں بھی لکڑی کا ا ستعمال بہت خو بصورتی سے کیا گیا ہے آٹھ کمروں پر مشتمل اس رہائش گاہ میں دونوں اطراف سے مجموعی طور پر 28 دروازے بنائے گئے ہیں۔
 
==تاریخ و اہمیت==
 
یہ رہائش گاہ [[1892ء]] کے اوائل میں قائم کی گئی تھی جسے اس دور میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ افسران وادی زیارت کے دورے میں رہائش کے لئے استعمال کرتے تھے۔ پولیٹکل ا یجنٹ گرمیوں میں یہیں سے سرکاری امور انجام د یتے تھے۔
[[تصویر:Rs100bk.jpg|thumb|200px|قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پر]]
 
[[قیام پاکستان]] کے بعد [[1948ء]] میں اس رہائش گاہ کی تاریخی اہمیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب یکم جولائی کو بانی پاکستان قائد اعظم [[محمد علی جناح]] اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر کرنل الٰہی بخش کے مشورے پر ناسازئ طبیعت کے باعث یہاں تشریف لائے۔ قائد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری دو ماہ دس دن اس رہائش گاہ میں قیام کیا۔ جس کے بعد اس رہائش گاہ کو "قائداعظم ریزیڈنسی" کا نام دے کر قومی ورثہ قرار دیا گیا۔ بلوچستان کو قائداعظم ریزیڈنسی کی تصاویر سے بھی متعارف کرایا جاتا ہے جیسا کہ پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ کے عقبی رخ پر اس کی تصویر موجود ہے جبکہ کئی پاکستانی ٹیلی وژن چینلوں میں یہ رہائش گاہ ہی بلوچستان کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے۔
سطر 18 ⟵ 21:
 
== متعلقہ مضامین ==
*[[
===ضلع زیارت===]]
 
== بیرونی روابط ==