"کولمبیا دریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[کینڈا]] کے صوبے [[برٹش کولمبیا]] میں بہنے والا ایک دریا-
 
'''کولمبیا دریا ''' [[شمالی امریکہ]] میں [[بحر الکاہل]] کے شمال مغربی علاقے میں سب سے بڑا دریا ہے ۔ راکی پہاڑوں سے نکلتا، یہ جنوب میں واشنگٹن کی طرف بہتا ہے، پھر مغرب کی طرف اوریگون کے ساتھ اس ریاست کی زیادہ تر سرحد بناتے ہوئے اپنے ماخذ سے 1,243 میل (2000 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کرتے ہوئے بحرالکاہل مین جا گرتا ہے ۔ حجم کے لحاظ ہے یہ امریکہ میں چوتھا سب سے بڑا دریا اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا دریا جو بحرالکاہل میں گرتا ہے ۔ یہ دریائی نظام سالمن اور دیگر مچھلیاں کا مسکن ہے جو میٹھے پانی اور سمندر کے نمکین پانی کے درمیان منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ اٹھارویں صدی کے اخیر میں ایک نجی امریکی بحری جہاز دریا میں داخل ہونے والا پہلا غیر مقامی جہاز بن گیا ۔
[[زمرہ:اوریگون کی سرحدیں]]
[[زمرہ:ریاست واشنگٹن کی سرحدیں]]