"ربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
* ادمور (אדמו"ר مختصر) (אדוננו מורנו ורבנו ادوننو مورنو وربنو ہمارے استاذ ہمارے ربی)۔ [[حسیدیت|حسیدی]] یہودی معاشرہ کا سردار۔
== احبار ==
الحبرعالم کو کہتے ہیں اسلیےاس لیے کہ لوگوں کے دلوں پر اس کے علم کا اثر باقی رہتا ہے ۔ اور افعال حسنہ میں لوگ اس کے نقش قدم پر چلتے ہیں اسی معنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے [[علی ابن ابی طالب]] نے فرمایا کہ علماء تاقیامتتا قیامت باقی رہیں گے اگرچہ ا ن کی شخصیتیں اس دنیا سے فنا ہوجاتی ہیں لیکن ان کاکے آثار لوگوں کے دلوں پر باقی رہتے ہیں حبر کی جمع احبار آتی ہے ۔ قرآن میں ہے : ۔ اتَّخَذُوا أَحْبارَهُمْ وَرُهْبانَهُمْ أَرْباباً مِنْ دُونِ اللَّهِ [ التوبة/ 31] انہوں نے اپنے علماء اور مشائخ کو اللہ کے سوا خدا بنالیابنا لیا ہے ۔<ref>مفردات القرآن، امام راغب اصفہانی</ref>
[[یعقُوب]] (اسرائیل ) کے بارہ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام لاوی تھا۔ لاوی کی نسل یعنی بنی لاوی کو یہودی قوم کے مر کزی عبادت خانہ یعنی ہیکل میں کاہنوں کے ساتھ مل کر مختلف خدمات انجام دینے کے لیے چنا گیا تھا (کتاب گنتی 5،6:3) ان کی خدمات کی تفصیل [[توریت]] کے [[عہد نامہ قدیم]] کی [[کتاب احبار]] میں درج ہیں۔
 
[[بائبل]] کے عربی ترجمہ میں اس کتاب کو الاویین ( لاوی کی جمع ) اور انگریزی ترجمہ میں Leviticus کا نام دیا گیا ہے لیکن اردو ترجمہ میں اسے احبار کہکہہ کر پکارا گیا ہے ۔ یہ لفظ حبر (عقلمند ) کی جمع ہے ۔ہے۔ بنی لاوی کے لیے لازم تھا کہ وہ راست بازی اور عقل مندی کو کام میں لاتے ہوئے اپنی دینی خدمات انجام دیں ۔دیں۔
 
نبیبنی اسرائیل کا قبیلہ بنی لاوی مذہبی خدمات کے سوا کوئی کام کاج نہ کرتا تھا۔ اس کے عوض میں بنی اسرائیل کے باقی گیارہ قبائل بنی لاوی کو [[عشر]] یا اپنی آمدنی کا دسواں حصہ دیتے تھے۔ اس کے علاوہ مخصوص قربانیوں کا گوشت یا عام قربانیوں کا مخصوص گوشت جیسے کندھے کا، وہ بھی بنی لاوی کا حق ہوتا تھا۔ بنی اسرائیل کو حکم تھا کہ وہ اپنے شہروں کے ساتھ ساتھ سا تھ نبیبنی لاوی کے لیے بھی شہر بسائے اور اُن کے اطراف کی اراضی بھی بنی لاوی کی ملکیت ہوتی تھیں۔
{{Commonscat|Rabbis}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربی»