"راہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

270 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
اس سے فعل رھب اللہ یرھبہ ہے یعنی وہ اللہ سے ڈرا۔ رھبا ورھبا ورھبۃ الرھبانیہ والترھب، گرجا میں عبادت کرنا۔ جو لوگ تارک دنیا ہو کر جنگلوں میں گرجے بنالیتے تھے اور وہیں زندگی گزارتے تھے انہیں راہب کہا جاتا تھا۔الرھبۃ ایسے خوف کو کہتے ہیں جس میں احتیاط اور اضطراب بھی شامل ہو۔
 
== مسیحیتدیگر ادیان میں ==
[[یہود]] اپنے مذہبی راہنماؤں کو ”ربی“ اور ” [[احبار]] “ کہتے تھے اور جبکہ مسیحی [[قسیس]] اور راہب کے الفاظ سے ان کو یاد کرتے تھے ۔ یہ الفاظ اہل کتاب ہی کی وساطت سے [[عربی زبان]] میں آئے اور قرآن کریم نے بھی ان کو انہی ناموں سے یاد کیا جو خود استعمال کرتے تھے۔<ref>تفسیر عروۃ الوثقی،عبدلکریم اثری،المائدہ 83</ref>
پہاڑوں کے غاروں یا دریا کے کنارے یا صحراؤں کی خانقاہوں میں جا بیٹھتے ہیں اور تمام لذات دنیا سے دشت کش ہوجاتے ہیں۔ اسلام نے اس رہبانیت اور قطع تعلق کی اجازت نہیں دی۔
 
== اسلام میں ==
اسلام نے اس رہبانیت اور قطع تعلق کی اجازت نہیں دی کیونکہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے فرمایا '''اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں ہے۔'''<ref>قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، 18 : 87</ref><ref>فتح الباری، 9 : 111</ref>بعض مسلمانوں نے بھی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ لذیذ کھانا چھوڑ دیا تھا۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیا تھا یہاں تک کہ اپنی ازواج سے ہم بستری بھی نہیں کرتے تھے۔ جب حضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کا علم ہواتوہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بلا کر فرمایا ، ایسا ہرگز نہ کرو ، خدا ایسی زندگی کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔{{حوالہ درکار}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:رہبانیت]]
[[زمرہ:مذہبی پیشے]]