"حنہ (مریم کی ماں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox saint
|name = حَنّا بنت فاقوذ
|feast_day = جولائی 26th26 (مغربی کیلنڈر){{سخ}} جولائی 25th25 (مشرقی کیلنڈر) {{سخ}} نومبر 20th20 (قبطی کیلنڈر)
|venerated_in = تمام [[عیسائیت|عیسائیمسیحیت]]{{سخ}}[[اسلام]]
|image = Werkstatt Lucas Cranach d.Ä. - St. Anna nach der Geburt der Jungfrau.jpg
|imagesize = 250px
سطر 8:
|birth_place = [[پہلی صدی ق م]]
|death_place
|titles = کنواری کی ماں، صوفیہ، آل عمران کی خاتون<!-- آخری نام آل عمران کی خاتون اس لئےلیے لیا گیا ہے کیونکہ یہ آل عمران کی اولاد سے ہیں -->
|canonized_date = [[قبل کانگریگیشن]]
|canonized_place =
|canonized_by =
|attributes = کتاب، دروازہ، مریم کے ساتھ، [[عیسیٰ|یسوع مسیح]] اور [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]]۔
|patronage =
|major_shrine =
سطر 19:
}}
 
'''حَنّا''' (''حَنّہ'' یا ''حَنّاح'' اس نام سے بھی جانی جاتی ہیں) [[داؤد (بادشاہ)]] کے گھرانے اور خاندان سے ہیں۔ مسیحی [[ایپوکریفا]] عیسائی اور اسلام کے مطابق آپ {{علیہ السلام}} [[مریم]] کی والدہ اور [[عیسیٰیسوع مسیح]] کی نانی ہیں۔
مریم کی والدہ کے نام کا ذکر نہ ہی [[اناجیل اربعہ]] میں ہے اور نہ ہی قرآن میں۔حنا کے نام کا ذکر اور [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا ذکر صرف [[ایپوکریفا عہد نامہ جدید]] اور [[کتاب یعقوب]] میں ہے(عیسائیمسیحی روایت کے مطابق،کتاب یعقوب کو عیسیٰ کے بھائی یعقوب نے لکھا تھا)۔
 
== [[اسلام]] میں ==
حنا ({{lang-ar|حنة}}) اسلام میں بھی قابل احترام ہیں۔اسلام میں ان کو روحانی خاتون اور [[مریم]] کی والدہ کہا جاتا ہے۔قرآن میں ان کا ذکر فاقوز کی بیٹی کے نام سے آیا ہے۔فاقوز جو حنا کے بڑھاپے تک بے اولاد رہا۔ ایک دن حنا درخت کے نیچے بیٹھی ہوئی تھی اس نے درخت پر ایک چڑیا دیکھی جو اپنے بچے کو کھانا کِھلا رہی تھی۔اسے دیکھ کر حنا کی بھی ماں بننے کی حواہش جاگی۔اس نے اولاد کے لئےلیے دعا کی اور وہ بالآخر حاملہ ہوگئی؛ انکےان کے شوہر [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا انتقال بچہ کی پیدائش سے پہلے ہی ہوگیا تھا۔حنا شوہر کی وفات کے بعد بیٹے کی توقع کررہی تھیں۔وہ [[ہیکل دوم]] میں دعا کرنے گئی اور عزم کیا کے اسے پیدائش کے بعد اللہ {{جل جلالہ}} کی خدمت میں وقف کرونگی۔<ref>"(وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما تُو۔تُو سننے والا (اور) جاننے والا ہے ﴿۳۵﴾﴿35﴾" (قرآن 3:35).۔</ref>
لیکن بیٹے کے بجائے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔جس کا نام حنا نے [[مریم]] رکھا۔اس کی پیدائش کے بعد حنا کو احساس ہوا کہ وہ تو بیٹے کی توقع کررہی تھی مگر اللہ تعالیٰ{{جل جلالہ}} نے تحفہ میں بیٹی دی دے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 36 کے مطابق:{{سخ}}
<font color="green"><fontspan sizestyle="3font-size:larger;">'''فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنْثَىٰ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنْثَىٰ ۖ وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ'''</fontspan></font>
{{سخ}}<font color="black"><fontspan sizestyle="3font-size:larger;"> ترجمہ:</fontspan></font>
{{اقتباس|جب ان کے ہاں بچہ پیدا ہوا اور جو کچھ ان کے ہاں پیدا ہوا تھا خدا کو خوب معلوم تھا تو کہنے لگیں کہ پروردگار! میرے تو لڑکی ہوئی ہے اور (نذر کے لیے) لڑکا (موزوں تھا کہ وہ) لڑکی کی طرح (ناتواں) نہیں ہوتا اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں ﴿۳۶﴾﴿36﴾}}
 
سورۃ آل عمران آیت نمبر 37 کے مطابق:{{سخ}}
<font color="green"><fontspan sizestyle="3font-size:larger;">'''فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنْبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا ۖ كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ يَا مَرْيَمُ أَنَّىٰ لَكِ هَٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ﴿۳۷﴾حِسَابٍ﴿37﴾''' </fontspan></font>
{{سخ}}<font color="black"><fontspan sizestyle="3font-size:larger;"> ترجمہ:</fontspan></font>
{{اقتباس| تو پروردگار نے اس کو پسندیدگی کے ساتھ قبول فرمایا اور اسے اچھی طرح پرورش کیا اور زکریا کو اس کا متکفل بنایا زکریا جب کبھی عبادت گاہ میں اس کے پاس جاتے تو اس کے پاس کھانا پاتے(یہ کیفیت دیکھ کر ایک دن مریم سے) پوچھنے لگے کہ مریم یہ کھانا تمہارے پاس کہاں سے آتا ہے وہ بولیں خدا کے ہاں سے (آتا ہے) بیشک خدا جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے﴿۳۷﴾ہے﴿37﴾}}
 
== [[عیسائیت]]مسیحیت میں ==
[[فائل:Leonardo da Vinci - Virgin and Child with St Anne C2RMF retouched.jpg|تصغیر|[[مریم]]، حنا اور بچپن کے [[عیسیٰ]]]]
عیسائیت میں یہ مانا جاتا ہے کہ حنا کی کہانی اور [[حناح]] کی کہانی کافی ملتی جلتی ہے جس میں فرق صرف اتنا ہے کہ [[حناح]] نے [[سموئیل]] کو جنم دیا اور حنا نے [[مریم]] کو۔اور اس سے پہلے [[حناح]] بھی بے اولاد تھی۔
سطر 42:
<gallery>
فائل:Faras Saint Anne (detail).jpg|قبطی، آٹھویں صدی، قومی عجائب گھر، وارسا میں
فائل:Anna Selbdritt 003.jpg|جرمن، پندرہویں صدی.حنا صدی۔حنا مسیح اور [[مریم]] کواٹھائے ہوئے۔
فائل:Frankfurt_Karmeliterkloster_AnnenaltarFrankfurt Karmeliterkloster Annenaltar.jpg|جرمن، پندرہویں صدی، سینٹ حنا کے لیجنڈ
<!-- فائل:Denys Calvaert – Presentation of St. Mary.jpg|[[Presentation of Mary]] at the Temple -->
فائل:Annarelief.jpg|جرمن، سولہویں صدی.سینٹصدی۔سینٹ حنا کا پتھر کا سر۔
فائل:Annaschrein.jpg|جرمن، سولہویں صدی.صدی۔ سینٹ حنا کا مزار
File:Annuciation to Anne.jpg|مریم کو بشارت,بشارت، بارہویں صدی، [[کاریہ مسجد]]، استنبول
فائل:AnneSantiago.jpg|سینٹ حنا بچپن کے عیسیٰمسیح اور مریم کنواری کے ساتھ،سینٹیاگو کومپسٹیلا کے چرچ کیتھیڈرل میوزیم میں
فائل:AnneMalines.jpg|حنا کنواری کے ساتھ
فائل:Eglise_SainteEglise Sainte-Enimie_statue_sainte_Anne_Vierge_EnfantEnimie statue sainte Anne Vierge Enfant.jpg|ایک فرانسیسی کنواری اور سینٹ حنا (پندرہویں صدی کے)
فائل:AnneHuelgas.jpg|اسپین کی کنواری اور ایک بچہ حنا کے ساتھ
فائل:Το εσωτερικό του Ναού της Αγιας Άννης.jpg|[[کےئٹرینی]]، یونان میں سینٹ حنا کا مقدس چرچ
فائل:Brooklyn Museum - Saint Anne (Sainte Anne) - James Tissot - overall.jpg|سینٹ حنا، برکلن میوزیم
فائل:Anna-pic1a.jpg|سینٹ حنا بچپن کے عیسیٰیسوع مسیح کے ساتھ<ref>O. Bitschnau: Das Leben der Heiligen Gottes 1883, 558.</ref>
فائل:BMVB - Doménico Theotokópoulus - La Sagrada Família amb Santa Anna i Sant Joanet - 8606.jpg|''سینٹ حنا اور سینٹ جینٹ کے ساتھ ان کا مقدس خاندان</gallery>
 
سطر 63:
{{Commons category|Saint Anne}}
* [http://www.americancatholic.org/Features/Saints/saint.asp?id=1544 مختصر امریکی کیتھولک مضمون ''حنا اور عمران پر"]
* [http://www.claireheartsong.com/books.html "حنا، یسوع عیسیٰمسیح کی نانی" کلیئر ہارٹسانگ کی کتاب]
* [http://www.christianiconography.info/anne.html "سینٹ حنا"] [http://www.christianiconography.info/ Christian Iconography] ویب سائٹ میں۔
* [http://www.christianiconography.info/goldenLegend/maryNativity.htm "مریم مقدس کنواری کی پیدائش"] گولڈن لیجنڈ کیکسٹن کے ترجمہ سے
* [http://www.christianiconography.info/protevangelium.htm بروتونجيليوم جيمس]
* [http://www.ccel.org/ccel/schaff/anf08.vii.v.i.html چھدم متی کی انجیل]
* [http://www.lib.rochester.edu/camelot/teams/44sr.htm Reames, Sherry L. ed.,"Legends of St. Anne, Mother of the Virgin Mary: introduction",، ''Middle English Legends of Women Saints'',، Medieval Institute Publications, Kalamazoo, Michigan, 2003]
* [https://www.routledge.com/The-Cult-of-St-Anne-in-Medieval-and-Early-Modern-Europe/Welsh/p/book/9781138690080 Welsh, Jennifer. ''The Cult of St. Anne in Medieval and Early Modern Europe''.۔ Routledge, 2017.]
 
{{اسلام میں مکرم خواتین}}