"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ لذريق کو لذریق کی جانب منتقل کیا: عربی '''ي''' کی درستی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''لذريق'''،([[ہسپانوی]] اور [[پرتاگالی زبان]] میں:''Rodrigo''،[[عربی زبان]] میں:''لذريق''،''Ludharīq''،وفات ۷۱۱711 یا ۷۱۲ء712ء),، ہسپانیہ میں ۷۱۰710 سے ۷۱۲712 تک، ایک
گوتھ بادشاہ تھا۔ وہ تاریخ میں ''گوتھ کے آخری بادشاہ'' کے لقب سے مشہور ہیں۔ .۔ تاریخ میں، وہ دراصل ایک انتہائی غیر واضح اعداد و شمار، جن کے بارے میں کچھ
یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ انھوں نے [[جزیرہ نما آئبیریا]] پر دوسرے مخالفین حکمرانوں کے ساتھہ حکومت کی۔ مسلمانوں نے اس سے جنگ کی اور اسے
سکست دی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ جنگ میں مارا گیا لیکن کچھہ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ جنگ ہارنے کے بعد فرار ہو گیا۔ اس کی بیوہ بیوی [[ایجیلونا]] سے [[عبدالعزیز ابن موسی|عبد العزيز بن موسى]] نے شادی کرلی تھی، جو بعد میں بےگناہ قتل ہوا۔
 
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[قوط خاندان|گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلیجزواعلیٰ ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔
 
== ''' ابتدائی زندگی''' ==
 
[[الفونسو سوم کی کرانکل]] کے مطابق، لذريق [[تیئوڈیفرڈ]] کا بیٹا ہے، وہ خود بادشاہ [[چنداسوینت]] اور ایک عورت [[رکولی]] کا بیٹتا تھا۔ لذريق کی صحیح تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن شاید وہ ۶۸۷ء687ء کے بعد پیدا ہوا ہو، یہ اندازا اس کے والد کی شادی سے کیا گیا، جو ایھوں نے قرطبہ جلاوطنی کے بعد کی، ان کے بعد جانشینی بادشاہ [[ایجیکا]] کے پاس آئی۔<ref>کولن، ویزگوتک-ص-۱۳۶136</ref>
 
== حوالہ ==
 
== '''{{حوالہ''' ==جات}}
 
<references/>
 
[[زمرہ:680ء کی دہائی کی پیدائشیں]]