"اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
[[تصویر:Coat_of_arms_of_Pakistan.svg|left|frame|250px]]
اسپیکر [[پاکستان کی قومی اسمبلی]] کا سب سے اعلیٰ عہدہ ہے۔ اسپیکر عوام کے منتخب نمائندگان پر مشتمل اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اسپیکر [[صدر پاکستان|صدر]] کی جانشینی کی فہرست میں دوسرے درجے پر ہوتا ہے یعنی صدر کی غیر موجودگی میں وہ قائم مقام کی حیثيت سے صدارت سنبھالتا ہے جبکہ رتبے کے اعتبار سے [[صدر پاکستان|صدر]]، [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] اور [[چیئرمین سینیٹ پاکستان|ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین]] کے بعد چوتھے درجے پر ہوتا ہے۔ مزید برآں اسپیکر بیرون ممالک میں ایوان زیریں کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ غیر جانب دار ہوتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد اگلے اسپیکر کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔
==فہرست اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان==