"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
نیا صفحہ: '''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو کہ [[صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔ <br />
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحد]]،[[ آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجھستان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]،[[ اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہے۔ <br />
Line 13 ⟶ 15:
* [[صدر پاکستان]]
==بیرونی روابط==
[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال]<br />
{{نامکمل}}
[[زمرہ:حکومت پنجاب (پاکستان)]]
|