"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

52 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
م
روبالہ جمع: simple:Government of Punjab (Pakistan); cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ جمع: simple:Government of Punjab (Pakistan); cosmetic changes)
 
'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو کہ [[صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔ <br />
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحد]]، [[ آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجھستان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]، [[ اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہے۔ <br />
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: [[سلمان تاثیر]]
* وزیر اعلٰی پنجاب: [[میاں شہباز شریف]]
== صوبائی قانون ساز اسمبلی ==
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔ <br />
== مزید دیکھیے ==
* [[وزیر اعلٰی پنجاب]]
* [[صوبائی قانون ساز اسمبلی]]
* [[وزیر اعظم پاکستان]]
* [[صدر پاکستان]]
== بیرونی روابط ==
[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال]<br />
 
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان کی صوبائی حکومتیں]]
 
[[en:Government_of_Punjab_Government of Punjab (Pakistan)]]
[[simple:Government of Punjab (Pakistan)]]
58,772

ترامیم