"قیامت مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
عیسائیمسیحی عقائد کے مطابق [[یسوع]] (حضرت ([[عیسیٰ علیہ السلام]]) اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ [[متی]] کی [[انجیل]] کے مطابق جب [[مریم مگدلینی]] اور '[[دوسری مریم]]' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔ جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور [[قیامت]] کے نزدیک ہوگا۔
 
== حوالہ جات ==
92,397

ترامیم