"قیامت مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مسیحی عقائد کے مطابق [[یسوع]] ([[عیسیٰ علیہ السلام]]) اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ [[متی]] کی [[انجیل]] کے مطابق اگلے روز جو تیاری کا دوسرا دن تھا گزر جانے کے بعد تمام سردار کاہن فریسی پیلاطس سے ملے۔ اور کہا کہ وہ دھوکہدھوکے باز جب زندہ تھا۔ اور کہا تھا، “تین”تین دن بعد میں دوبارہ جی اٹھونگا یہ بات اب تک ہمیں یاد ہے۔ اس لئےلیے تین دن تک اس قبر کی سختی سے نگرانی کا حکم دو اس لیے کہ اس کے شاگرد اس کی لاش کو چرا کر لے جائیں۔ اور لوگوں سے یہ کہیں گے کہ وہ زندہ ہو کر قبر سے اٹھ گیا ہے۔ اور یہ پچھلا دھو کہ پہلے سے بھی برا ہو گا۔”گا۔“ تب پیلاطس نے حکم دیا، “تم”تم چند سپاہیوں کو ساتھ لے جاؤ اور جس طرح چاہتے ہو قبر پر پوری چوکسی کے ساتھ نگرانی کرو۔”کرو۔“ وہ گئے اور قبر کے منھمنہ پتھّر سے مہر کرکے سپاہیوں کی نگرانی میں وہاں پر سخت پہرہ بٹھا دیئے۔<ref>بائبل، عہد نامہ جدید، متّی باب 27 ورس 61 سے 66۔</ref>
 
جب سبت کادن گزر گیا۔ یہ ہفتے کے پہلے دن کا سویرا تھا تو [[مریم مگدلینی]] اور '[[دوسری مریم]]' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔<ref>بائبل، عہد نامہ جدید، متّی باب 28 ورس 1 تا 3</ref>جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور [[قیامت]] کے نزدیک ہوگا۔
92,397

ترامیم