"پرتیبھا پاٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
== صدارتی امیدوار ==
 
[[2004ء]] سے [[2007ء]] تک [[راجستھان]] کی گورنر رہیں۔2007ء میں حکمران اتحاد [[یو پی اے]] نے انہیں صدارتی امیداوار کے طور پر نامزد کیا۔ انتخابات میں پرتیبھا نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھیروں سنگھ شیخاوت کو تقریباً تین لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست دی ہے۔ انہوں نےدی۔ پرتیبھا پاٹل کو چھ لاکھ اڑتیس ہزار ایک سو سولہ جبکہ ان کے حریف [[بھیروں سنگھ شیخاوت]] کو تین لاکھ اکتیس ہزار تین سو چھ ووٹ ملے۔
{{بھارتی صدور}}