"راماین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''رامائنراماین''' ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: रामायण) سنسکرت لفظ ۔ راماینا بمعنی رام کی سرگذشت ۔ سنسکرت کی ایک طویل رزمیہ نظم جس میں ہندوؤں کے [[اوتار]] [[رام چندر]] جی کے حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق اسے سنسکرت کے ایک شاعر [[والمیکی]] ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: ऋषि) نے تیسری صدی قبل مسیح میں ، مختلف لوک گیتوں سے استفادہ کرکے تالیف کیا تھا۔ تقریباً 500 [[سال]] تک دیگر شعراء اس میں اضافے کرتے رہے۔ راماین میں 24 ہزار اشعار ہیں اور یہ [[مہابھارت]] کے مقابلے میں مختصر لیکن معاملہ بندی کے لحاظ سے زیادہ منظم ، اسلوب کے اعتبار سے کم فرسودہ ، زیادہ رومانی اور کم المناک ہے۔ [[تلسی داس]] کی رمائن اس سے بہت بعد (سترھویں صدی) کی تصنیف ہے۔
 
اس کہانی کو تین سو سے زائد مختلف انداز سے بیان کیا گیا ہے،<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2011/10/111019_ramayana_epic_essay_gel_sz.shtml</ref> بعض میں [[رام]] کو [[سیتا]] کا بھائی اور بعض میں میاں [[بیوی]] بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ یہ کہانی [[بھارت]] کی دیگر زبانوں میں بھی بیان کی گئی جن کو عام طور پر [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اور [[تھائی لینڈ|تھائی]]، [[انڈونیشیا]]، [[ملیشیا]]، [[فلپائن]]، [[لاؤس]] اور [[کمپوڈیا]] میں بھی یہ کہانی چلی آتی ہے۔