"احمد بن زینی دحلان مکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
'''شیخ سید احمد بن زینی دحلان مکی''' شافعی حسنی ایک [[مفتی]]، [[فقیہ]] اور امام الحرمین تھے۔
== ولادت ==
علامہ دحلان[[1232ھ]]بمطابق [[1817ء]] [[مکہ]] مکرمہ معظمہ کے قریب پیدا ہوئے تھے ۔
== مکہ میں ==
1288ھ 1871ء سے اپنے آبائی شہر میں مذہب شافعی کے مفتی اور شیخ العلماء کے منصب پر فائز رہے۔
سطر 25:
اپنی زندگی کے آخری برسوں میں علامہ زینی دحلان نے ایک مصنف کے اعتبار سے بہت سرگرمی دکھائی ۔ انہوں نے نہ صرف روایتی اسلامی علوم کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا جن کا مطالعہ ان کے زمانہ میں مکہ معظمہ میں کیا جاتا تھا۔ بلکہ بعض وقتی طور پر زیر بحث مسائل پر بھی متعدد رسائل لکھے اور مکہ معظمہ میں انیسویں صدی میں تاریخ نویسی کے واحد نمائندہ بن گئے۔
== تصنیفات ==
{{Div col|cols=3}}
#* الفتوحات الإسلامیہ 2 جلد
#* خلاصۃ الكلام فی امراء البلد الحرام
#* الفتح المبین فی فضائل الخلفاء الراشدین و أہل البیت الطاہرین
# السیرۃ النبویہ ۔( السیرۃ الدحلانیہ یا السیرۃ الزینیہ کہا جاتا ہے)۔
* السیرۃ النبویہ ۔( السیرۃ الدحلانیہ یا السیرۃ الزینیہ کہا جاتا ہے)۔ مصنف نے اپنی تصنیف السیرۃ الدحلانیہ میں سیرت رقم کرنے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ آقائے دو جہاں ﷺ کے خصائص اور معجزات کے لیے علاحدہ علاحدہ باب باندھے ہیں تاکہ حضور اکرم ﷺ کی شان والا دوبالا ہو۔<ref>السیرۃ النبویہ تالیف : علامہ سید احمد بن زینی دحلان ،ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور صفحہ : 14</ref>
#* رسالۃ فی الرد على الوہابیہ
#* الجداول المرضيہ فی تاريخ الدول الإسلاميہ -<ref>الأعلام للزركلی</ref>
* شرح الاجرومیہ فی النحو
# شرح الاجرمیہ
* فتنة الوهابيہ.
* الدرر السنيہ فی الرد على الوهابيہ.
* الفتوحات الإسلاميہ بعد مضي الفتوحات النبويہ.
* اسنى المطالب في نجاة ابی طالب.
* تاريخ الأندلس.
* تيسير الأصول لتسهيل الوصول.
* فضائل العلم.
* منهل العطشان على فتح الرَّحمن.
* فضائل الجمعة والجماعات.
* بيان المقامات وكيفيّة السلوك.
* شرح على الألفيہ.
* الأنوار السّنيّہ بفضائل ذرِّيَّة خير البريَّہ.
* النَّصائح الإيمانية للأمة المحمَّديہ.
* تاريخ الدُّول الإسلامية بالجداول المرضيہ.
* طبقات العلماء.
* متن الشاطبية الجامع بكلّ المرام في القراءات.
* متن البهجة وأبي شجاع وعقود الجمان.
* متن الألفيّة.
* تلخيص منهاج العابدين للإمام الغزالي.
* تلخيص أسد الغابة.
* تلخيص الإصابة في معرفة الصَّحابة.
* حاشية على الزّبد لابن رسلان.
* فتح الجواد المنّان بشرح فيض الرَّحمن.
* رسالہ في البسملہ.
* رسالہ عن فضائل الجمعہ.
* رسالہ الشُّكر للإمام الغزالی.
* رسالہ فی البعث والنّشور.
* إرشاد العباد في فضائل الجهاد.
* تقريرات على تفسير البيضاوي.
* شرح على الألفيّہ.
* تقريرات على الأشمونی والصبَّان.
* تقريرات على السّعد.
* حاشية البنانی.
{{Div col end}}
== وفات ==
علامہ دحلان کی وفات [[1304ھ]]بمطابق[[1886ء]] مدینہ منورہ میں ہوئیہوئی۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}