"اذان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 44:
* اذان کہتے وقت موذن قبلہ رو ہو۔
* [[موذن]] اذان دیتے وقت اپنی شہادت کی دونوں انگلیاں کانوں میں دے لے۔ [[محمد|آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے اس کی حکمت یہ ارشاد فرمائی کہ اس طرح سے آواز بلند ہو گی۔
* [[موذن]] جب '''حَيَّ عَلَي الصَّلوٰةِ''' کہے تو منہ دائیں طرف پھیرے اور جب '':'حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ '''کہے تو منہ بائیں طرف پھیرے۔
 
اذان کہتے وقت [[موذن]] کا با[[وضو]] ہونا [[مستحب]] ہے۔ اگر بغیر [[وضو]] اذان کہہ لی جائے تو جائز ہے۔