'''مزراہیمزراحی یہودی'''، '''Mizrahim''' ({{Lang-he|מזרחים|}}) یا ('''Mashriqiyyun''' {{Lang-ar|المشرقيون}}) یا (עֲדוֹת-הַמִּזְרָח; مشرق کی برادریاں ، '''Edot HaMizrach''' ) یا ( عبرانی: 'مشرق کے بیٹے' ʿEdot(h) Ha(m)Mizraḥ، Ben ha-Mizr] یا (Oriental Jews; '''اورینٹل یہودی) '''، بھی کہا جاتا ہے<ref name="Britannicaبریطانیکا">{{حوالہ ویب|title=Mizrahiمزراحی Jewsیہودی|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/432355/Oriental-Jews|publisher=''[[Encyclopædiaدائرۃ المعارف Britannicaبریطانیکا]]''|accessdate=8 مارچ 2015}}</ref>ایسے [[یہودی]] ہیں جو [[مشرق وسطی]] کی یہودی برادری کی نسل سے ہیں <fontمزراحی face="Jameel Noori Kasheeda, Jameel Noori Nastaleeq, Amiri, Georgia, sans-serif">مزراہی</font> اصطلاح زیادہ تر اسرائیل میں ان یہودیوں کیلیےکے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو اپنا آبائی تعلق موجودہ [[عالم اسلام|مسلم اکثریت والے]] ممالک سے جوڑتے ہیں ۔ہیں۔ ان میں بابل کے علاقوں کے یہودی اور [[:en:History of the Jews in Iraq|عراق]]، [[:en:Syrian Jews|شام]]، [[:en:History of the Jews in Bahrain|بحرین]]، [[:en:History of the Jews in Kuwait|کویت]]، [[:en:Mountain Jews|داغستان]]، [[:en:History of the Jews in Azerbaijan|آذربائیجان]]، [[:en:Persian Jews|ایران]]، [[:en:History of the Jews in Lebanon|لبنان]]، [[:en:Bukharan Jews|ازبکستان]]، [[:en:Mountain Jews|قفقاز]]، [[:en:History of the Jews in Kurdistan|کردستان]]، [[:en:Yemenite Jews|یمن]]، [[:en:History of the Jews in Turkey|ترکی]]، [[:en:History of the Jews in Afghanistan|افغانستان]]، [[بھارت میں یہودیت|بھارت]] اور [[پاکستان میں یہودیت|پاکستان]] کے پہاڑی علاقوں کے یہودی شامل ہیں -ہیں۔ مزراہممزراحیم کی ااصطلاحاصطلاح اکثر [[:en:Maghrebi Jews|مغربی یہودیوں]] اور شمالی افریقہافریقا (مصر، لیبیا، تیونس، الجزائر اور مراکش) کے رهنےرہنے والے [[سفاردی]] یہودیوں کیلیےکے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ۔