"جرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[Image:Jarga.jpg|framepx|thumb|left|[[جنوبیشمالی وزیرستان]] کے شہر [[میران شاہ]] میں قبائلی عمائدین نے ایک ’گرینڈ‘ جرگہ]]
 
'''جرگہ''' ([[پشتو]]:جرګہ) جس کے معنی پشتو میں اسمبلی یا پنجایت کی ہے۔ایک روایتی پنجایت ہوتا ہے جو خصوصا [[پشتون]]وں اور ان کے قریبی نسلی گروہ جیسے بلوچ وغیرہ میں ہوتا ہے۔ ایک جرگے میں قبائلی سردار (پشتو:د قبیلو مشران) اکھٹے ہوگے کسی مسلے پہ بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔جرگہ کا رواج زیادہ ترافغانستان میں اور پاکستان کے [[فاٹا]] اور [[پختونخوا]] میں ہوتا تھا تاہم پختونخوا میں یہ رواج تھوڑا کم ہوگیا ہے پر [[فاٹا]] میں ابھی بھی بکثرت ہوتا ہے۔جرگے میں جو سردار یا بڑے ہوتے ہیں ان کو جرگہ مشران کہتے ہیں۔
 
== انتظام اور اہمیت ==
بمعنی [[پنجایت]]، لفظی معنی ’’اسمبلی‘‘۔ [[بلوچستان]] ،[[خیبر پختونخوا]] اور قبائلی علاقوں [[فاٹا]] میں انگریزی دور سے پہلے عموما مقامی جرگوں کا رواج پہلے سے موجود تھا۔ جو [[وصیت]] ، [[طلاق]] ، منگنی ، قتل ، شید چوٹ اور فتنہ و فساد کے مقدمات کے فیصلے صادر کرتےتھے۔ اس طرح ہر قبیلہ عدلی لحاظ سے آزاد تھا ۔ بلوچستان کے پہلے ایجنٹ گورنر جنرل [[سر رابرٹ سنڈیمن]] نے نہ صرف جرگے کے وسیع استعمال پر زور دیا بلکہ اضلاع ، قبائل اور صوبوں کے لیے جرگے منظم کیے۔ اضلاع میں قبائل کے باہمی جھگڑوں کے لیے [[شاہی جرگہ]] ، گرمی میں کوئٹہ اور سردی میں سبی میں منعقد ہوتا تھا۔ اس کے علاوہ [[فورٹ منرو]] میں سالانہ جرگہ ہوتا تھا جو پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی مقدمات سنتا تھا۔اسی طرح قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی حکومتی قانون کے ساتھ ساتھ جرگے کی اپنی ایک اہمیت رہی ۔ اور جرگے کے مشران مختلف مقدمات کے فیصلے کرتے رہتے تھے۔