"ویکیپیڈیا:فاضل کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
==فاضل کاروں کو انتباہ دینا==
اشتہاری مضامین لکھنے والے فاضل کاروں کو انتباہ دینے کے لیے ان کا تبادلہ خیال صفحہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انہیں تین مرتبہ متنبہ کیا جائے اور اس حرکت سے باز نہ آنے پر چوتھی مرتبہ انہیں بتایا جائے کہ اب ان پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
کچھ مضامین جس مین تشہیری عوامل ہوں خاص طور پر انٹرنیٹ موضوعات سے متعلق، ایک سے زیادہ ویب سائٹس سے جارحانہ فاضل کاری (اسپیمنگ) کا شکار ہیں۔
 
اگر کسی مضمون میں غیر متعلقہ فاضل کاری کی گئی ہے اور آپ کوکے پاس اسے دور کرنے کے لئےلیے وقت یا صلاحیت نہیں ہے تو آپ اس پر یہ سانچہ لگا سکتے ہیں۔ یہ سانچہ توسیع کے بعد مندرجہ ذیل صورت میں نظر آتا ہے۔
 
==فاضل کاری سے نمٹنا==