"جرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[Image:Jarga.jpg|framepx|thumb|left|[[شمالی وزیرستان]] کے شہر [[میران شاہ]] میں قبائلی عمائدین نےکا ایک ’گرینڈ‘ جرگہ]]
 
'''جرگہ''' ([[پشتو]]:جرګہ) جس کے معنی پشتو میں اسمبلی یا پنچایت کی ہے۔ایک روایتی پنچایت ہوتا ہے جو خصوصا [[پشتون]] اور ان کے قریبی نسلی گروہ جیسے بلوچ وغیرہ میں ہوتا ہے۔ ایک جرگے میں قبائلی سردار (پشتو:د قبیلو مشران) اکھٹے ہوگے کسی مسلے پہ بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔جرگہ کا رواج زیادہ ترافغانستان میں اور پاکستان کے [[فاٹا]] اور [[پختونخوا]] میں ہوتا تھا تاہم پختونخوا میں یہ رواج تھوڑا کم ہوگیا ہے پر [[فاٹا]] میں ابھی بھی بکثرت ہوتا ہے۔جرگے میں جو سردار یا بڑے ہوتے ہیں ان کو جرگہ مشران کہتے ہیں۔