"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلامی تصوف|}}
'''سلسلہ شاذلیہ''' صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی [[ابوالحسن علی شاذلی|ابوالحسن علی بن عبداللهعبداﷲ شاذلیشریف حسینی المغربی]] (پیدائش[[591ھ|591 ہجری]]۔وفات[[656ھ|656ہجری]])
سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبداللہ شاذلی ہے جو قریہٴ [[غمارہ]](اسکندریہ ) میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن [[591ھ|591ہجری]] ہے اور ملک [[یمن]] کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن [[656ھ|656 ہجری]] ہے۔اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہےکی نسبت سے [[سلسلہ شاذلیہ|شاذلی]] کہلاتے ہیں
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ [[مراکش]] ([[شمالی افریقا]])ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں [[تونس]] میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیں ان اصولوں پر استوار ہیں