"انتساخ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: sv:Transkription (cellbiologi) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: sk:Transkripcia (genetika); cosmetic changes |
||
سطر 1:
علم [[حیاتیات]] و [[وراثیات]] میں
== وجۂ تسمیہ ==
ظاہر کہ کہ انتساخ کا مفہوم تو ہر جگہ بنیادی طور پر ایک ہی ہوگا خواہ وہ [[لسانیات]] میں استعمال ہوا ہو یا [[وراثیات]] میں۔ ہاں یہ ہے کہ اسکا استعمال ہر ہر شعبے میں اس شعبے کہ لحاظ سے اپنا مطلب ادا کرتا ہے۔ اور انتساخ (transcription) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کوئی ایک زریعۂ معلومات کسی ایک وسیط (media) سے دوسرے میں منتقل کیا جاتا ہے۔ مثال کہ طور پر بولے گۓ الفاظ کو لکھنا یعنی معلومات کو [[آواز]] سے روشنائی کے خطوط میں منتقل کرنا۔ اور یہاں وراثیات اور حیاتیات میں [[DNA]] میں لکھی گئی معلومات کو انکی صحت برقرار رکھتے ہوئے [[RNA]] کے [[سالمے]] میں منتقل کرنا۔
== مزید دیکھیۓ ==
* [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]]
سطر 36:
[[ru:Транскрипция (биология)]]
[[simple:Transcription (genetics)]]
[[sk:Transkripcia (
[[sr:Транскрипција (генетика)]]
[[sh:Transkripcija (genetika)]]
|