"ابن کثیر مکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
مشہور یہ ہے کہ انھوں نے [[مجاہد بن جبیر]] سے قرأت سیکھی تھی۔ [[امام بخاری]] نے بھی یہی لکھا ہے کہ عبداللہ بن کثیر المکی نے قرأت مجاہد سے حاصل کی تھی۔ یہ عجمی الاصل ملک رے کے رہنے والے تھے۔ [[120ھ]] میں وفات پائی۔<ref>مقدمات فی علم القراءات،مؤلفین: محمد احمد مفلح القضاة، احمد خالد شكرى، محمد خالد منصور،ناشر: دار عمار - عمان (الاردن)</ref>
== اِمام عبداللہ بن کثیر المکی کے متعلق= اکابرین کی رائے ===
اِمام عبداللہ بن کثیر المکی کے متعلق اکابرین کی رائے:
* (1)۔إمام المکیین في القراء ۃ ’’قراء ت میں، مکہ میں رہنے والے لوگوں کے امام ہیں۔‘‘ <ref>معرفۃ القراء الکبار:1؍197</ref>
* (2)۔امام ابن معین نے کہا: ’ثقہ‘ (معرفۃ القراء الکبار: 1؍198)<ref>معرفۃ القراء الکبار:1؍197</ref>
(1) [[امام البزی]]
(2) [[امام قنبل]]
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:737ء کی وفیات]]
92,374

ترامیم