"صدر ایوان بالا پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{نامکمل}}
{{پاکستان کی سیاست}}
[[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کی مجلس شوریٰ کے [[ایوان بالا]] یا سینیٹ کے موجودہ چئیرمینچیئرمین [[فاروق نائیک]] ہیں جو کہ اس عہدہ پر [[12 مارچ]] [[2009ء]] سے براجمان ہیں۔

ایوان بالا کے پہلے چئیرمینچیئرمین جسٹس [[خان حبیب اللہ خان]] تھے۔

==تاریخ==

[[1970ء]] کی عبوری [[قانون ساز اسمبلی]] نے [[1973ء]] کا آئین تشکیل دیا جو کہ 12 اپریل [[1973ء]] کو منظور کیا گیا اور 14 اگست [[1973ء]] کو [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] میں مکمل طور پر نافذ کر دیا گیا۔ [[1973ء]] کے آئین کی رو سے [[پاکستان]] میں [[پارلیمانی نظام حکومت]] رائج کیا گیا جو کہ دو رویہ قانون سازی کرتی ہے، یعنی [[مجلس شوریٰ]] کے کلیدی اجزاء [[ایوان بالا]] اور [[ایوان زیریں]] سے کسی بھی قانون کی منظور لازم ہے۔ ایوان بالا یا سینیٹ کے ارکان کی تعداد 45 متعین کی گئی تھی جو کہ [[1977ء]] میں بڑھا کر 63 اور [[1977ء]] میں 87 کر دی گئی۔ صدر [[پرویز مشرف]] کے دور حکومت میں یہ ایوان بالا کے ارکان کی تعداد بڑھا کر 100 کر دی گئی۔ یہ ترمیم [[لیگل فریم ورک آرڈر 2002ء]] کے ذریعہ کی گئی جو کہ 21 اگست [[2002ء]] کو لاگو ہوا۔

آزادی کے بعد، پاکستان کی پہلی [[دستور ساز اسمبلی]] جو کہ دسمبر [[1945ء]] میں منتخب کی گئی تھی کی ذمہ داریوں میں یہ نکتہ اہم تھا کہ کہ نو آزاد مملکت پاکستان کا[[ آئین]] تشکیل دے۔ اسمبلی نے متفقہ طور پر 12 مارچ [[1949ء]] کو [[قرارداد مقاصد]] منظور کی، جس کے توسط سے نئے آئین کی بنیاد رکھی جانی تھی۔ اس سے پہلے کہ یہ اسمبلی قرارداد مقاصد کی رو سے نیا آئین تشکیل دیتی، اکتوبر [[1954ء]] میں اس مجلس کو تحلیل کر دیا گیا۔ نئی تشکیل دی جانے والی قانون ساز اسمبلی نے مئی [[1955ء]] میں اپنے قائم ہونے کے بعد نیا آئین تشکیل دیا جو کہ 29 فروری [[1956ء]] کو منظور کیا گیا اور 23 مارچ [[1956ء]] کو نافذ کر دیا گیا، اس آئین کی رو سے ملک میں [[پارلیمانی نظام حکومت]] قائم کیا گیا۔ 14 اگست [[1947ء]] سے 23 مارچ [[1956ء]] تک ملک میں [[تعزیرات ہند 1935ء]] بطور آئین نافذ العمل رہا۔

7 اکتوبر [[1958ء]] کو ملک میں مارشل لاء نافذ کر کے آئین کو معطل کر دیا گیا۔ فوجی حکومت نے فروری [[1960ء]] کو ایک[[ آئینی کمیشن]] تشکیل دیا جس نے [[1962ء]] کے آئین کی تشکیل دی۔ اس آئین کے تحت ملک میں [[صدارتی نظام حکومت]] نافذ کیا گیا۔ 25 مارچ [[1969ء]] کو یہ آئین بھی معطل کر دیا گیا اور ملک کی پہلی منتخب قانون ساز اسمبلی نے دسمبر [[1971ء]] میں معرض وجود میں آئی، [[1973ء]] کا متفقہ آئین تشکیل دیا۔

[[1970ء]] میں ملک کی پہلی منتخب ہونے والی [[قانون ساز اسمبلی]] نے [[1973ء]] کا آئین متفقہ طور پر تشکیل دیا اور یہ آئین 14 اگست [[1973ء]] کو نافذ العمل قرار پایا۔ اس آئین کی رو سے ملک میں [[پارلیمانی نظام حکومت]] رائج کیا گیا اور مجلس شوریٰ کے دو ایوان بھی تشکیل دیے گئے۔ یہ دونوں ایوان، [[ایوان بالا]] یا [[سینیٹ]] اور [[ایوان زیریں]] یا [[قومی اسمبلی]] کہلاتے ہیں۔

==ذمہ داریاں==

===مجلس شوریٰ کے اجزاء میں رابطہ کاری===

==چئیرمینچیئرمین سینٹ کی فہرست==

<onlyinclude>
{| class="wikitable"
سطر 21 ⟵ 29:
! سیاسی جماعت

|1
! style="background-color: Red"| 1
|جناب [[خان حبیب اللہ خان مروت|خان حبیب اللہ خان]]

| 6 اگست 1973ء
| 5 اگست 1975ء
| 19 اکتوبر 1901ء - 5 دسمبر 1978ء
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان پیپلز پارٹی]]}}

|2
! style="background-color: Red"| 2
|جناب [[خان حبیب اللہ خان مروت|خان حبیب اللہ خان]]

| 6 اگست 1975ء
| 4 جولائی 1977ء
| 19 اکتوبر 1901ء - 5 دسمبر 1978ء
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان پیپلز پارٹی]]}}

|3
! style="background-color: White"| 3
|جناب [[غلام اسحق خان]]

| 21 مارچ 1985ء
سطر 45 ⟵ 53:
| [[آزاد (سیاستدان)|آزاد]]

|4
! style="background-color: White"| 4
|جناب [[غلام اسحق خان]]

| 21 مارچ 1988ء
سطر 53 ⟵ 61:
| [[آزاد (سیاستدان)|آزاد]]

| 5
! style="background-color: Blue"| 5
|جناب [[وسیم سجاد]]

| 24 دسمبر 1988ء
| 20 مارچ 1991ء
| 30 مارچ 1941ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|اسلامی جمہوری اتحاد]]}}

| 6
! style="background-color: Blue"| 6
|جناب [[وسیم سجاد]]

| 21 مارچ 1991ء
| 20 مارچ 1994ء
| 30 مارچ 1941ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|اسلامی جمہوری اتحاد]]}}

| 7
! style="background-color: Blue"| 7
|جناب [[وسیم سجاد]]

| 21 مارچ 1994ء
| 20 مارچ 1997ء
| 30 مارچ 1941ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان مسلم لیگ (ن)]]}}

| 8
! style="background-color: Blue"| 8
| جناب [[وسیم سجاد]]

| 21 مارچ 1997ء
| 12 اکتوبر 1999ء
| 30 مارچ 1941ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان مسلم لیگ (ن)]]}}

| 9
! style="background-color: LightGreen"| 9
| جناب [[میاں محمد سومرو]]

| 23 مارچ 2003ء
| 22 مارچ 2006ء
| 19 اگست 1950ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان مسلم لیگ (ق)]]}}

| 10
! style="background-color: LightGreen"| 10
| جناب [[میاں محمد سومرو]]

| 23 مارچ 2006ء
| 12 مارچ 2009ء
| 19 اگست 1950ء - حیات
| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان مسلم لیگ (ق)]]}}

| 11
! style="background-color: Red"| 11
| جناب [[فاروق نائیک]]

| 12 مارچ 2009ء
| تاحال

| [[{{پرچم سیاسی جماعت|پاکستان پیپلز پارٹی]]}}