"بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
* {{قرآن-سورہ 37 آیت 125}}
کیا تم بعل (نامی بت) کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟<br />
مطلب۔ پوجا کرنا۔ اس سے حاجت مانگنا۔ بعلا مفعول ہے تدعون کا۔ ایک بت کا نام ہے جسے جہالت کےقدیم زمانہ میں اکثر مشرقی سامی قوموں میں پوجا جاتا تھا۔<br />
مجاہد‘ عکرمہ اور قتادہ نے کہا : یمنی زبان میں بعل کا معنی ہے رب۔ بعل بمعنی شوہر بھی آیا ہے مثلاً {{قرآن-سورہ 11 آیت 72}} اور یہ میرے شوہر بوڑھے ہیں۔ اور {{قرآن-سورہ 4 آیت 128}} اور اگر کسی عورت کو اپنے خاوند کی طرف سے لڑنے کا اندیشہ ہو۔<ref>انوار البیان فی حل لغات القرآن سورہ الصافات 125</ref>
بعل یہ سونے کا بنایا ہوا بت تھا۔ اس کی لمبائی بیس ہاتھ تھی۔ اس کے چار چہرے تھے۔ وہ اس کی وجہ سے فتنہ میں مبتلا ہوگئے۔ اور اس کی تعظیم کرنے لگے۔ یہاں تک کہ اس کے خدام کی تعداد چار سو تھی۔ اور ان سادھوؤں کو لوگ بعل کے رسول کہتے تھے۔ جس مقام پر یہ بت پایا جاتا تھا۔ وہ بک کے نام سے معروف تھا۔ پس دونوں ناموں کو جوڑ کر بعلبک بنا لیا گیا۔ یہ [[شام]] کا شہر ہے۔<ref>تفسیر مدارک التنزیل ابو البرکات عبد اللہ النسفی، سورۃ الصافات آیت125</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بعل»