"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Les bigottes - Fonds Ancely - B315556101 A PELERIN 163.jpg|تصغیر|دو قس شخصیات گفتگو کرتے ہوئے۔]]
 
'''قسیس''' (Priest) اس کی واحد قس اور قتیس ہے۔ بمعنی [[مسیحی]] عالم۔ یا درویش۔ یہ سریانی لفظ ہے۔<ref>انوارالبیان محمد علی سورۃ المائدہ آیت 82</ref>
قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے نصاریٰ شب بیدار عابد ہوتے ہیں ، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ امکان بھی دیتے ہیں کہ یہ لفظ سریانی یا لاطینی سے منتقل ہو کر عربی میں داخل ہوا ہے یا فارسی کے لفظ کشیش کا مُعرب ہے۔ ان کے مذہبی رہنماؤں میں قسیس دوسرے درجہ پر آتا ہے۔پہلا درجہ [[شماس]] ،دوسرا قسیس ، اور تیسرا [[اسقف]] ہے ۔