"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Les bigottes - Fonds Ancely - B315556101 A PELERIN 163.jpg|تصغیر|دو قس شخصیات گفتگو کرتے ہوئے۔]]
 
'''قسیس''' (PriestPriests) اس کی واحد '''قس''' (Priest) اور قتیس ہے۔ بمعنی [[مسیحی]] عالم۔ یا درویش۔ یہ سریانی لفظ ہے۔<ref>انوارالبیان محمد علی سورۃ المائدہ آیت 82</ref>اس کو '''مسیحی پیشوا''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.urduencyclopedia.org/englishdictionary/index.php?title=Priest|accessdate=24 جولائی 2017ء|website=اردو دائرۃ المعارف: انگریزی لغت|title=Priest کا مطلب}}</ref>
قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے نصاریٰ شب بیدار عابد ہوتے ہیں ، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ امکان بھی دیتے ہیں کہ یہ لفظ سریانی یا لاطینی سے منتقل ہو کر عربی میں داخل ہوا ہے یا فارسی کے لفظ کشیش کا مُعرب ہے۔ ان کے مذہبی رہنماؤں میں قسیس دوسرے درجہ پر آتا ہے۔پہلا درجہ [[شماس]] ،دوسرا قسیس ، اور تیسرا [[اسقف]] ہے ۔
قسیس اور رہبان کے الفاظ عرب کے نصاریٰ اپنے علماء اور زاہدوں کے لیے بولتے تھے
سطر 7:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]