"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''قسیس''' (Priests) اس کی واحد '''قس''' (Priest) اور قتیس ہے۔ بمعنی [[مسیحی]] عالم۔ یا درویش۔ یہ سریانی لفظ ہے۔<ref>انوارالبیان محمد علی سورۃ المائدہ آیت 82</ref>اس کو '''مسیحی پیشوا''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.urduencyclopedia.org/englishdictionary/index.php?title=Priest|accessdate=24 جولائی 2017ء|website=اردو دائرۃ المعارف: انگریزی لغت|title=Priest کا مطلب}}</ref>
قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے نصاریٰمسیحیت شب بیدار عابد ہوتے ہیں ، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ امکان بھی دیتے ہیں کہ یہ لفظ سریانی یا لاطینی سے منتقل ہو کر عربی میں داخل ہوا ہے یا فارسی کے لفظ کشیش کا مُعرب ہے۔ ان کے مذہبی رہنماؤں میں قسیس دوسرے درجہ پر آتا ہے۔پہلا درجہ [[شماس]] ،دوسرا قسیس ، اور تیسرا [[اسقف]] ہے ۔
قسیس اور رہبان کے الفاظ عرب کے نصاریٰ اپنے علماء اور زاہدوں کے لیے بولتے تھے
رومی زبان میں قس اور قسیس کا معنی ہے عالم قاموس میں ہے قسیس صدر علماء نصاریٰ۔ قسیس کسی چیز کی تلاش اور جستجو کرنا۔ صحاح میں ہے قسیس عالم عابد سردار مسیحیت اور قس کا معنیٰ ہے کسی چیز کو رات میں تلاش کرنا علماء اور عبادت گزار مشائخ بھی رات کو ہی علم اور توجہ کی یکسوئی کے طلبگار ہوتے ہیں۔<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی ،المائدہ 82</ref>
سطر 8:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:قرآن میں مذکور شخصیات]]