"یوریشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
یوریشیا عام طور پر ایشیا اور یورپ کے درمیان موجود ایک خاص خطے کا نام ہے۔
م 119.160.116.16 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا: غلط جگہ اندراج۔ (پلک)
سطر 3:
یوریشیا ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Eurasia) ایک عظیم قطعہ زمین ہے، جو 54,00,000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ خطہ [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] نامی براعظموں میں تقسیم ہے۔
 
یورپی روایتی طور پر یورپ اور ایشیا کو دو الگ براعظم تصور کرتے ہیں، جو [[بحیرہ ایجیئن]]، [[در دانیال|درہ دانیال]]، [[آبنائے باسفورس]]، [[بحیرہ اسود]]، [[کوہ قاف|کوہ قفقاز]]، [[یوریشیابحیرہ عام طور پر ایشیا اور یورپ کے درمیان موجود ایک خاص خطے کا نام ہے۔قزوین|بحیرہ کیسپیئن]]، [[دریائے یورال]] اور [[کوہ اورال|کوہ یورال]] کے ذریعے ایک دوسرے سے الگ ہیں، لیکن بعض جغرافیہ دان یورپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم قرار دیتے ہیں، جسے یوریشیا کہا جاتا ہے۔
 
{{نامکمل}}