"الیکشن کمیشن آف پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{پاکستان کی سیاست}} '''الیکشن کمیشن آف پاکستان''' ایک خودمختار ادارہ ہے جو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان م...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''الیکشن کمیشن آف پاکستان''' ایک خودمختار ادارہ ہے جو کہ [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] میں آزاد اور غیرجانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ [[چیف الیکشن کمشنر]] اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔<br />
==عالمی معاونت==
انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔<ref name = ESG_IFES> {{cite web | author = عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات| year = 2009 | url = http://ifespakistan.org/esg/index.htm | accessdate = October 25, 2009 | title = معاونتی مجلس برائے انتخابی عمل}}</ref>
سطر 6:
اسی تنظیم نے تجاویز و اصلاحات کمیشن کو پیش کرنے کے علاوہ ایک زیلی کمیٹی بھی تشکیل دی جس کا مقصد ان اصلاحات و تجاویز کو نافذ کرنے کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات بارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنا ہے۔ <ref name = APoP/>
<br />
[[2006ء]] میں عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات نے امریکی ترقیاتی ادارے “یو ایس ایڈ“ کی مدد سے حکومت پاکستان کو 9 [[ملین]] [[ڈالر]] کی خطیر رقم فراہم کی، اس رقم سے [[پاکستان]] میں کمپیوٹرائزد انتخابی عمل کا قیام ممکن بنایا گیا۔ <ref name = "pakcomp"> [http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2008%5C09%5C10%5Cstory_10-9-2008_pg7_18 پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی جانچ پڑتال و عمل کی تنصیب] ڈیلی ٹائمز (پاکستان), 10 ستمبر 2008ء. تاریخ مشاہدہ: 23 جولائی 2009ء.</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان]]