"ضلع جیکب آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
ضلع کے مشرق میں [[ضلع کشمور|کشمور]] واقع ہے، جو پہلے ضلع جیکب آباد ہی کا حصہ تھا۔ ضلع جیکب آباد کے جنوب میں [[ضلع شکارپور|شکارپور]] اور جنوب مغرب میں [[ضلع لاڑکانہ|لاڑکانہ]] کے اضلاع واقع ہیں جبکہ شمال اور شمال مشرق کی جانب اس کی سرحدیں بالترتیب صوبہ [[بلوچستان]] کے اضلاع [[ضلع ڈیرہ بگٹی|ڈیرہ بگٹی]] اور [[ضلع جعفر آباد|جعفر آباد]] سے ملتی ہیں۔
 
جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم گرما میں [[درجہ حرارت]] 52 درجہ [[درجۂ صد|سینٹی گریڈ]] سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ اس ضلع کا نام [[برطانوی راج]] کے دور کے علاقائی انگریز حاکم جنرل [[جان جیکب (مشرقیایسٹ بھارتانڈیا کمپنی افسر)|جان جیکب]] کے نام سے موسوم ہے۔ اس سے قبل یہ علاقہ [[خان گڑھ]] کہلاتا تھا لیکن علاقے کے لیے جنرل جان جیکب کی خدمات کے عوض اس علاقے کو جیکب آباد کا نام دیا گیا۔
 
تازہ ترین قومی [[مردم شماری]]، جو [[1998ء]] میں ہوئی، کے مطابق ضلع کی کل آبادی 14،25،572 ہے جس میں سے 24 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پزیر ہے۔ ضلعی صدر مقام [[جیکب آباد]] شہر ہے۔