"پاگانیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پاگانیت/پاگان ازم''' {{انگریزی نام|Paganism}} لاطینی لفظ ”پاگانس“ (''paganus'') سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب بُت پرستی؛ تاریک خیالی؛ کُفر؛ اِلحاد؛[[احاد|اِلحاد]]؛ باطل خداؤں کی پرستش؛ لامذہب ہونے کی کیفیت ہے۔ پاگانیت کے پیروکار کو [[پاگان]] کہا جاتا ہے۔ عام الفاظ میں غیر اہل کتاب کو بھی پاگانیت کا پیروکار کہا جاتا ہے جو کسی مشرکانہ مذہب پر عقیدہ رکھنے والا؛ نہ مسیحی، نہ یہودی اور نہ ہی مسلمان ہو۔
 
== مزید دیکھیے ==