"نیو یارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ نیویارک کو نیو یارک کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{US state
|Fullname = نیویارکنیو یارک ریاست
|Name = نیوئارکنیو یارک
|Flag = Flag of New York.svg
|Seal = Seal of New York.svg
سطر 56:
* [[نیویارک|ریاست نیویارک]]: امریکہ کی ایک ریاست
 
'''نیویارکنیو یارک''' متحدہ امریکا کے شمال مشرق کی ایک ریاست ہے۔ نیویارک امریکہ کی پچاس ریاستوں میں رقبہ کے حساب سے ستائیسویں، آبادی کے تناسب سے تیسری اور شرح آبادی کے تناسب سے ساتویں بڑی ریاست ہے۔ نیویارک جنوب میں [[نیو جرسی]] اور [[پنسلوانیا]] اور مشرق میں [[کنیکٹیکٹ]]، [[میساچوسٹس]] اور [[ورمونٹ]] کی ریاستیں ہیں۔ نیویارک کی بین الاقوامی سرحد [[کینیڈا]] سے ملتی ہے اور شمال مغرب میں [[اونٹاریو]] اور شمال میں [[کیوبیک]] کے صوبے ہیں۔
 
نیویارک[[نیو یارک شہر]] اکیاسی لاکھ کی آبادی کے ساتھ امریکا کا سب سے گنچان آباد شہر اور نیویارک ریاست کے چالیس فیصد
لوگوں کا گھر ہے۔ یہ شہر سرمایہ کاری اور ثقافت کا مرکز پہچانا جاتا ہے اور باب ہجرت (گیٹ وے آف امیگریشن) جانا جاتا ہے۔ امریکی محکمہ تجارت کے مطابق نیویارک غیر ملکی سیاحوں کی اولین ترجیح ہے۔ اس شہر کا نام سترہویں صدی کے [[ڈیوک آف یارک]]، جیمس اسٹوارٹ اور مستقبل کے [[جیمس دوم اور ہفتم]] [[برطانیہ]] اور [[اسکاٹ لینڈ]] پر رکھا گیا۔