"دین الٰہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| url =
| accessdate =
}}</ref>، مغل بادشاہ، [[اکبر]] نے اپنے دور میں، ایک نئے [[مذہب]] کی شروعات کی، جس کا نام دین الٰہی رکھا۔ اس مذہب کا مقصد، تمام مذاہب والوں کو یکجا کرنا اور، ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔ اکبر کے مطابق، دین [[اسلام]]، [[ہندومت|ہندو]] مت، [[مسیحیت]]، [[سکھ مت|سکھ]] مذہب، اور [[زرطشتزرتشتیت]] مذاہب کے، عمدہ اور خالص اُصولوں کو اکھٹا کرکے ایک نیا دینی تصور قائم کرنا، جس سے رعایا میں نا اتفاقیاں دور ہوں اور، بھائی چارگی قائم ہو۔ <ref name="MLR" />
 
اکبر دیگر مذاہب کے ساتھ خوش برتاؤ کرنے اور، دیگر مذاہب کی قدر کرنے کا مقصد رکھتا تھا۔ اس مذہب کے فروغ کے لیے اکبر نے [[فتح پور سیکری|فتح پور سکری]] شہر میں ایک عمارت کی تعمیر کی جس کا نام [[عبادت خانہ]] رکھا۔ اس عبادت خانے میں تمام مذہب کے لوگ جمع ہوتے اور، مذہبی فلسفہ پر بحث و مباحثہ کرتے۔