"یہوواہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Tetragrammaton JHWH, Old Synagogue 01, Kraków,Poland.jpg|بائیں|تصغیر|ایک قدیم [[شول]] میں لکھا یہواہ کا عبرانی نام۔]]
'''یہواہ''' ({{عبرانی زباننام|יהוה‌}}) [[خدا]] کا عبرانی زبان میں ایک خاص نام ہے۔ یہ خدا نے [[موسیٰ (مذہبی شخصیت)|موسیٰ]] کو بتایا تھا۔ یہواہ کا [[عہد نامہ قدیم]] 5410 بار ذکر آیا ہے۔
 
;کتاب خروج 3:6 کا ایک ذکر
{{Cquote|میں خدا وند ہوں۔ میں [[ابراہیم]] ، [[اسحاق]] اور [[یعقوب]] کے سامنے ظاہر ہوا تھا۔ اُنہوں نے مجھے ایل شدائی ( خدا قادر مطلق ) کہا۔ میں نے ان کو یہ نہیں بتا یا کہ میرا نام یہواہ (خدا) ہے۔<ref>کتاب خروج 3:6</ref>}}
 
== حوالہ جات ==