"ہندومت اور اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
ہندومت اور اسلام میں بنیادی فرق خدا اور خداؤں کا ہے۔ ہندومت کے مطابق ہر چیز کا مالک خدا ہے ("Every thing is "God's) جبکہ مسلمان کہتے ہیں کہ ہر چیز خدا ہے ("Every thing is "God)۔
 
ہندوؤں اور مسلمانوں میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ ہندو اس فلسفے پر یقین رکھتے ہیں کہ خدا ایک نہیں ہے خدا بہت سے ہیں اور ہر چیز کا ایک الگ خدا ([[بھگوان]]) موجود ہے۔ ہندومت کے زیادہ تر عقائد [[دھرمی ادیان]] ([[بدھ مت]]، [[جین مت]]) اور [[سکھ مت]]) سے ملتے جلتے ہیں جبکہ اسلام ایک [[توحیدیت|توحیدی]] مذہب ہے، مسلمانوں کے عقائد ہندومت سے بالکل جدا ہیں وہ کہتے ہیں کہ ”ایک خدا ([[اللہ]]) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں“ ہے اور [[محمد]] ان کے آخری رسول ہیں جن پر قرآن نازل کیا گیا ہے۔ اسلام کے عقائد زیادہ تر [[ابراہیمی ادیان]] ([[مسیحیت]]، [[یہودیت]] اور [[بہائیت]]) سے ملتے جُلتے ہیں۔
 
=== مذہبی متون ===
 
 
 
== حوالہ جات ==