"ہندومت اور اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
*دونوں مذاہب میں زیارت کی جاتی ہے، [[اسلام]] میں مکہ میں [[حج]]، جبکہ [[ہندومت]] میں [[کمبھ میلا]] اور '''تیرتھ یاترا''' کیا جاتا ہے۔ مسلمان حج کے دوران سات چکر لگاتے ہیں جسے [[طواف]] کہتے ہیں۔ ہندو بھی مندر کے درمیان (گربھاگریہ) ایک یا ایک سے چکر لگاتے ہیں جسے [[پریکرما]] کہتے ہیں۔
*دونوں مذاہب میں [[روزہ]] رکھا جاتا ہے جسے مسلمان [[روزہ (اسلام)|صوم]] اور ہندو [[ورت]] کہتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
*[[اسلام اور مسیحیت]]
*[[اسلام اور یہودیت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ہندومت اور اسلام]]
 
{{متعدد ابواب|ہندومت|اسلام}}