"جنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: el:Έμβρυο
م روبالہ جمع: hr:Zametak; cosmetic changes
سطر 1:
جنین (embryo) کا لفظ دراصل کسی بھی جاندار کے ابتدائی دنوں بچے کے لیۓ استعمال کیۓ جاتے ہیں۔
[[Imageتصویر:Month 2.svg|thumb|150px|left| رحم مادر میں 8 ویں ہفتے کے اختتام پر بچہ : [[اخصاب|اخصاب]] یعنی ماں اور باپ کے تولیدی [[خلیات]] کے ملنے کے چوتھے روز سے لیکر 8 ویں ہفتے کے اختتام تک بچہ جنین کہلاتا ہے اور اسکے بعد یعنی 9 ویں ہفتے سے پیدائش تک اسے [[حمیل|حمیل (fetus)]] کہا جاتا ہے۔]]
* [[نباتات]] میں جنین ، [[بیج]] میں موجود اس حصے کو کہا جاتا ہے کہ جو اسکی دالوں کے درمیان ننھے سے دانے کی صورت میں پایا جاتا ہے اور مناسب حالات ملنے پر [[نشونما]] پا کر نیا پودا پیدا کردیتا ہے
* [[حیوانات]] میں جنین ، [[لاقحہ]] (zygote) سے لیکر ان ابتدائی حصوں تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جو کہ اسکے بننے کے بعد سے لیکر جسم کے ترقی یافتہ حصوں کے بننے تک نمودار ہوتے ہیں
* [[انسان]] (جو کہ حیوانات کی تعریف کے مطابق ہی ہے) میں جنین کا لفظ ، [[اخصاب]] (fertilization) کے عمل سے لیکر ماں کے پیٹ میں آٹھویں ہفتے کے اختتام تک کی حالت کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ، اور آٹھویں ہفتے کے بعد سے لیکر عمل پیدائش تک اسکو [[حمیل]] (foetus) کہا جاتا ہے۔ اخصاب ، [[مونث|مونث یا مادہ]] اور [[مذکر|مذکر یا نر]] کے [[مَشيج]]وں (gametes) کے آپس میں ملنے کے عمل کو کہا جاتا ہے ، قدرتی طور پر انسانوں میں (اکثر حیوانات کی طرح) یہ عمل مونث کے پیٹ ([[رحم|رحم / uterus]]) میں ہوتا ہے۔
 
 
سطر 9:
 
{{مراحل بچہ}}
 
 
 
[[زمرہ:علم الجنین]]
سطر 32 ⟵ 30:
[[ga:Suth]]
[[gl:Embrión]]
[[hr:Zametak]]
[[io:Embriono]]
[[id:Embrio]]