"ہندومت اور اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
== بنیادی عقائد ==
{{اسلام اور دیگر مذاہب}}
=== ایس (s) کا فرقمُشابِہَت ===
*دونوں مذاہب میں زیارت کی جاتی ہے، [[اسلام]] میں مکہ میں [[حج]]، جبکہ [[ہندومت]] میں [[کمبھ میلا]] اور '''تیرتھ یاترا''' کیا جاتا ہے۔ مسلمان حج کے دوران سات چکر لگاتے ہیں جسے [[طواف]] کہتے ہیں۔ ہندو بھی مندر کے درمیان (گربھاگریہ) ایک یا ایک سے زائد چکر لگاتے ہیں جسے [[پریکرما]] کہتے ہیں۔
*دونوں مذاہب میں [[روزہ]] رکھا جاتا ہے جسے مسلمان [[روزہ (اسلام)|صوم]] اور ہندو [[ورت]] کہتے ہیں۔
=== اختلاف ===
ہندومت اور اسلام میں بنیادی فرق خدا اور خداؤں کا ہے۔ اسلام کے مطابق ہر چیز کا مالک خدا ہے ("Every thing is "God's) جبکہ ہندو کہتے ہیں کہ ہر چیز خدا ہے ("Every thing is "God) یعنی بندر، آسمان، سورج سب خدا ہیں۔
 
ہندوؤں اور مسلمانوں میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ ہندو اس فلسفے پر یقین رکھتے ہیں کہ خدا ایک نہیں ہے خدا بہت سے ہیں اور ہر چیز کا ایک الگ خدا ([[بھگوان]]) موجود ہے۔ ہندومت کے زیادہ تر عقائد [[دھرمی ادیان]] ([[بدھ مت]]، [[جین مت]] اور [[سکھ مت]]) سے ملتے جلتے ہیں جبکہ اسلام ایک [[توحیدیت|توحیدی]] مذہب ہے، مسلمانوں کے عقائد ہندومت سے بالکل جدا ہیں وہ کہتے ہیں کہ ”ایک خدا ([[اللہ]]) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں“ ہے اور [[محمد]] ان کے آخری رسول ہیں جن پر قرآن نازل کیا گیا ہے۔ اسلام کے عقائد زیادہ تر [[ابراہیمی ادیان]] ([[مسیحیت]]، [[یہودیت]] اور [[بہائیت]]) سے ملتے جُلتے ہیں۔
 
=== مذہبی متون ===
*اسلام میں ایک ہی کتاب [[قرآن]] کو مقدس کتاب سمجھا جاتا ہے اس کے بعد [[احادیث]] کا دوسرا درجہ ہے۔
سطر 47 ⟵ 49:
***اپنشد
**جبکہ سمرتی کئی ایک تحریروں پر مشتمل ہے ان میں ”پران“ بھی شامل ہیں۔
=== مُشابِہَت ===
*دونوں مذاہب میں زیارت کی جاتی ہے، [[اسلام]] میں مکہ میں [[حج]]، جبکہ [[ہندومت]] میں [[کمبھ میلا]] اور '''تیرتھ یاترا''' کیا جاتا ہے۔ مسلمان حج کے دوران سات چکر لگاتے ہیں جسے [[طواف]] کہتے ہیں۔ ہندو بھی مندر کے درمیان (گربھاگریہ) ایک یا ایک سے زائد چکر لگاتے ہیں جسے [[پریکرما]] کہتے ہیں۔
*دونوں مذاہب میں [[روزہ]] رکھا جاتا ہے جسے مسلمان [[روزہ (اسلام)|صوم]] اور ہندو [[ورت]] کہتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
*[[اسلام اور مسیحیت]]