"اژدھا (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ca:Constel·lació del Dragó; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''اژدھا''' (عربی: '''{{ع}}التنين {{ف}}''' - انگریزی: Draco) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[دب اکبر (خاندان مجمع النجوم)|دب اکبر]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 1082.952 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 2.63 فی صد بنتا ہے۔ [[مطلع مستقیم]] 15 گھنٹے 08.64 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 67 ڈگری 00.40 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 3 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 3 ہے۔
 
== اہم ستارے ==
نیچے کی فہرست اہم ستاروں کی ہے جن کے انگریزی نام ان کے عربی ناموں سے لیے گئے تھے۔ سائنسی استعمال کے لیے نامزدگیِ بائر کو استعمال کیا جاتا ہے مگر پرانے نام اب بھی مستعمل ہیں۔ سائنسی طور پر مجمع النجوم اژدھا کو Dra سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اور اس کے ستاروں کو α Dra، β Dra وغیرہ کہا جاتا ہے۔
 
<center>
سطر 52:
 
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[نگران (مجمع النجوم)|نگران]]،[[جاثی]]،[[بربط (مجمع النجوم)|بربط]]،[[مرغ (مجمع النجوم)|مرغ]]،[[ملتھب]]،[[دب اصغر]]،[[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]]،[[دب اکبر]] واقع ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
 
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
 
سطر 64 ⟵ 65:
[[be:Сузор'е Дракон]]
[[bg:Дракон (съзвездие)]]
[[ca:Dragó (constelConstel·lació) del Dragó]]
[[cs:Souhvězdí Draka]]
[[co:Draco (Custellazione)]]